مسور میں موجود فائبر، پروٹین اور آئرن معدے کی طاقت بڑھاتے ہیں، ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں اور قبض کو دور کرتے ہیں۔ جو لوگ معدے کی کمزوری یا قبض کا شکار ہیں، ان کے لیے مسور بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #DesiNuskha #LentilBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing #DigestiveHealth
