انگور میں موجود فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس اور قدرتی شکر معدے کی طاقت بڑھاتے ہیں، ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں اور قبض کو دور کرتے ہیں۔ جو لوگ معدے کی کمزوری یا قبض کا شکار ہیں، ان کے لیے انگور بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #NaturalRemedy #DesiNuskha #GrapesBenefits #GutHealth #StomachCare
