مولی میں موجود فائبر، وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس معدے کی صفائی کرتے ہیں، ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں اور قبض کو دور کرتے ہیں۔ جو لوگ قبض یا معدے کی سستی کا شکار ہیں، ان کے لیے مولی بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #DesiNuskha #RadishBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing #DigestiveHealth
