سرکہ سیب میں موجود ایسیٹک ایسڈ معدے کے پی ایچ کو متوازن کرتا ہے، تیزاب کی زیادتی کو کم کرتا ہے اور ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔ جو لوگ تیزابیت یا جلن کا شکار ہیں ان کےلیے سرکہ سیب بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #AcidityRelief #DesiNuskha #ACVBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing
