پیاز میں موجود سلفر اور کویرسیٹن معدے کی صفائی کرتے ہیں، گیس کو خارج کرتے ہیں ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں۔ جو لوگ گیس یا بدہضمی کا شکار ہیں، ان کے لیے پیاز بہترین ہے۔ سلاد میں کچا پیاز شامل کریں۔
#HakimAjmalRoy #GasRelief #NaturalRemedy #DesiNuskha #OnionBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing
