انناس میں موجود برومیلین انزائم ہاضمے کو بہتر بناتا ہے، سوزش کو کم کرتا ہے اور پروٹین کو توڑنے میں مدد دیتا ہے۔ جو لوگ بدہضمی یا معدے کی سوزش کا شکار ہیں، ان کے لیے انناس بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #Bromelain #NaturalRemedy #DesiNuskha #PineappleBenefits #GutHealth #StomachCare
