جَو میں موجود فائبر، وٹامنز اور منرلز معدے کی صفائی کرتے ہیں، ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں اور قبض کو دور کرتے ہیں۔ جو لوگ قبض یا معدے کی سستی کا شکار ہیں، ان کے لیے جَو بہترین ہے۔ جَو کا دلیہ یا جَو کا پانی پیئیں
#HakimAjmalRoy #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing #DigestiveHealth
