سیب میں موجود فائبر آنتوں کی صفائی کرتا ہے، قبض کو دور کرتا ہے اور ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔ جو لوگ قبض یا معدے کی سستی کا شکار ہیں، ان کے لیے سیب بہترین ہے۔ صبح نہار منہ ایک سیب کھائیں
#HakimAjmalRoy #DesiNuskha #AppleBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing
