ناشپاتی میں موجود فائبر، پانی اور اینٹی آکسیڈنٹس معدے کو ٹھنڈک پہنچاتے ہیں، قبض کو دور کرتے ہیں اور ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں۔ جو لوگ معدے کی گرمی یا قبض کا شکار ہیں، ان کے لیے ناشپاتی بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #DesiNuskha #PearBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing
