آلو بخارا میں موجود فائبر، سوربیٹول اور اینٹی آکسیڈنٹس آنتوں کی حرکت کو تیز کرتے ہیں، قبض کو دور کرتے ہیں اور معدے کی صفائی کرتے ہیں۔ جو لوگ قبض یا معدے کی سستی کا شکار ہیں، ان کے لیے آلو بخارا بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #PlumForStomach #NaturalRemedy #DesiNuskha #GutHealth
