چنے میں موجود فائبر، پروٹین اور منرلز معدے کی طاقت بڑھاتے ہیں، ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں اور قبض کو دور کرتے ہیں۔ جو لوگ معدے کی کمزوری یا قبض کا شکار ہیں، ان کے لیے چنا بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #NaturalRemedy #DesiNuskha #ChickpeaBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing #DigestiveHealth
