انجیر میں موجود فائبر، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس معدے کی طاقت بڑھاتے ہیں، قبض کو دور کرتے ہیں اور ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں۔ جو لوگ معدے کی کمزوری یا قبض کا شکار ہیں، رات کو 2-3 انجیر پانی میں بھگو کر صبح کھائیں۔
#HakimAjmalRoy #FigBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing
