میتھی —
جو لوگ تیزابیت یا معدے کی سوزش کا شکار ہیں، ان کے لیے میتھی کا پانی بہترین ہے۔ ایک چمچ میتھی رات بھر پانی میں بھگو کر صبح چھان کر پی لیں۔
#HakimAjmalRoy #FenugreekForStomach #AcidityRelief #NaturalRemedy #DesiIlaj #MethiKeFawaid #GutHealth #StomachCare #UlcerRelief
