لہسن میں موجود ایلیسن, جراثیم کو مارتا ہے، ہیلیکوبیکٹر پائلوری (H. pylori) کو ختم کرتا ہے اور السر کو بھرنے میں مدد دیتا ہے۔ جو لوگ معدے کے انفیکشن یا السر کا شکار ہیں، ان کے لیے لہسن بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #DesiIlaj #GarlicBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalRemedy #UlcerRelief
