جو لوگ بار بار قبض یا معدے کی سوزش کا شکار ہوتے ہیں، ان کے لیے زیرہ کا پانی بہترین ہے۔ ایک چمچ زیرہ رات بھرپانی میں بھگو کر صبح پی لیں۔
#HakimAjmalRoy #CuminForDigestion #ConstipationRelief #GasRelief #NaturalHealing #ZeeraKeFawaid #GutHealth #StomachCare #DesiIlaj #HerbalRemedy
