اسپغول —
جو لوگ قبض، بواسیر یا آنتوں کی سستی کا شکار ہیں، ان کے لیے اسپغول بہترین ہے۔ ایک چمچ اسپغول رات کو ایک گلاس پانی میں ملا کر پی لیں۔
#HakimAjmalRoy #PsylliumHusk #IspagholKeFawaid #ConstipationRelief #NaturalHealing #DesiIlaj #GutHealth #StomachCare #HerbalRemedy #DigestiveHealth
