کدو میں موجود فائبر، بیٹا کیروٹین اور اینٹی آکسیڈنٹس معدے کی طاقت بڑھاتے ہیں، ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں اور قبض کو دور کرتے ہیں۔ جو لوگ معدے کی کمزوری یا قبض کا شکار ہیں، ان کے لیے کدو بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #NaturalRemedy #DesiNuskha #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing #DigestiveHealth
