کریلے میں موجود فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس اور انسولین جیسے مرکبات معدے کی صفائی کرتے ہیں، خون کی شکر کو کنٹرول کرتے ہیں اور ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں۔ جو لوگ ذیابیطس یا معدے کی سستی کا شکار ہیں، ان کے لیے کریلا بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #DesiNuskha #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing #DigestiveHealth
