وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں سوئی گیس کے اہم کنکشن (ٹی بی ایس) کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے، جس سے ہسپتال کے لانڈری نظام، دھلائی اور پریسنگ سمیت دیگر ضروری امور میں نمایاں بہتری آئے گی۔