ساہیوال: جھال روڈ پر فائرنگ سے اسامہ نامی نوجوان قتل
تھانہ سٹی کی حدود میں اسامہ نامی نوجوان اپنے گھر جا رہا تھا کہ مبینہ طور پر ملزم مدثر نے اس سے موٹر سائیکل ٹکرا دی اور نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔

ساہیوال: جھال روڈ پر فائرنگ سے اسامہ نامی نوجوان قتل
تھانہ سٹی کی حدود میں اسامہ نامی نوجوان اپنے گھر جا رہا تھا کہ مبینہ طور پر ملزم مدثر نے اس سے موٹر سائیکل ٹکرا دی اور نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔
Chichawatni: Domestic Violence Incident Reported in Mehrabad Town
The husband allegedly assaulted his wife while under the influence of drugs.
Hear more about the incident in the woman’s own words.
Sahiwal News: A young kabaddi player allegedly died by suicide after being unable to marry the woman he loved in Chak 99-A/6-R, a village on the outskirts of Sahiwal.
Sahiwal News: A Cash Deposit Machine (CDM) of Faysal Bank, located opposite the district courts in the Civil Lines police station area, was set on fire by unidentified suspects. As a result, machinery worth more than Rs. 2.14 million was completely destroyed.
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں سوئی گیس کے اہم کنکشن (ٹی بی ایس) کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے، جس سے ہسپتال کے لانڈری نظام، دھلائی اور پریسنگ سمیت دیگر ضروری امور میں نمایاں بہتری آئے گی۔
ساہیوال: پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کچہری پیشی کے بعد رکشے سے اغوا، 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج
تھانہ سٹی ساہیوال کی حدود یادگار چوک کے قریب سے مسلح افراد نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو دن دہاڑے رکشے سے اغوا کر لیا۔