چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص، بہتر علاج کی امید
چھاتی میں کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کو نظرانداز نہ کریں۔
• باقاعدگی سے اپنا معائنہ کریں۔
• کسی بھی غیر معمولی علامت کی صورت میں فوراً مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
#NHSPPunjab #BreastCancer #WomenHealth #PunjabHealth #HealthAwareness #HealthForAll
