𝐁𝐞𝐚𝐭 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐬𝐭 𝐂𝐚𝐧𝐜𝐞𝐫 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐄𝐚𝐫𝐥𝐲 𝐃𝐞𝐭𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧
Don’t ignore these signs:
a lump in the breast or armpit, a change in breast size or shape, swelling, thickened, red or dimpled skin, an inverted nipple, or blood or other discharge from the nipple.

𝐁𝐞𝐚𝐭 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐬𝐭 𝐂𝐚𝐧𝐜𝐞𝐫 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐄𝐚𝐫𝐥𝐲 𝐃𝐞𝐭𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧
Don’t ignore these signs:
a lump in the breast or armpit, a change in breast size or shape, swelling, thickened, red or dimpled skin, an inverted nipple, or blood or other discharge from the nipple.
بروقت تشخیص کے ساتھ بریسٹ کینسر کو دیں مات
#NHSP #NHSPPunjab #HealthForAll #HealthPunjab #BreastCancerAwareness #EarlyDetection #WomensHealth
چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص، بہتر علاج کی امید
چھاتی میں کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کو نظرانداز نہ کریں۔
• باقاعدگی سے اپنا معائنہ کریں۔
• کسی بھی غیر معمولی علامت کی صورت میں فوراً مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
#NHSPPunjab #BreastCancer #WomenHealth #PunjabHealth #HealthAwareness #HealthForAll
𝐌𝐚𝐡𝐟𝐨𝐨𝐳 𝐌𝐚𝐚𝐧, 𝐒𝐞𝐡𝐚𝐭𝐦𝐚𝐧𝐝 𝐁𝐚𝐜𝐡𝐚
حمل کے دوران کم از کم ۸ مرتبہ معائنہ کروائیں اور ڈاکٹر کے مشورے سے Td ویکسین لگوائیں۔
بروقت معائنہ ماں اور بچے کی صحت کے لیے ضروری ہے۔
#NHSPPunjab #MaternalHealth #PunjabHealth
@who.int @unicef.org @karamatali1985.bsky.social
𝐌𝐚𝐡𝐟𝐨𝐨𝐳 𝐌𝐚𝐚𝐧, 𝐒𝐞𝐡𝐚𝐭𝐦𝐚𝐧𝐝 𝐁𝐚𝐜𝐡𝐚
حمل کے دوران کم از کم ۸ مرتبہ معائنہ کروائیں اور ڈاکٹر کے مشورے سے Td ویکسین لگوائیں۔
بروقت معائنہ ماں اور بچے کی صحت کے لیے ضروری ہے۔
#NHSPPunjab #MaternalHealth #PunjabHealth
#HealthForAll, #NHSP, #H&PD
🌱 Prevent Malnutrition & Support Healthy Growth.
For children 6–23 months, provide a diverse and nutritious diet:
🍗 Meat, fish & eggs
🥛 Milk & yogurt
🍎 Fruits & vegetables
🌾 Pulses & other nutritious foods
#NHSPPunjab #ChildNutrition #Nutrition #PrimaryHealthcare #PunjabHealth
غذائی کمی اور کمزور نشوونما سے بچاؤ
6 سے 23 ماہ کے بچوں کو متوازن اور متنوع غذا دیں۔
🍗 گوشت، مچھلی اور انڈے
🥛 دودھ اور دہی
🍎 پھل، سبزیاں اور دالیں
چھ ماہ کے بعد اضافی غذا شروع کریں اور ماں کا دودھ جاری رکھیں۔
#NHSPPunjab #ChildNutrition #Nutrition #PrimaryHealthcare #PunjabHealth
🩺 بلڈ پریشر چیک کریں، صحت محفوظ رکھیں!
زیادہ بلڈ پریشر اکثر بغیر علامات کے ہوتا ہے، مگر دل کی بیماری اور فالج کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
✅ 5 منٹ آرام کے بعد پیمائش کریں
✅ درست کف استعمال کریں
✅ ریڈنگ باقاعدگی سے نوٹ کریں
🦟 ڈینگی سے بچاؤ، احتیاط ضروری ہے
ڈینگی بخار ایک وائرل بیماری ہے جو متاثرہ ایڈیز (Aedes) مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مچھروں کی افزائش روکنا اور خود کو مچھر کے کاٹنے سے محفوظ رکھنا ضروری ہے۔
#DengueAwareness #DengueFever #DengueControl #NHSPPunjab #PunjabHealth
8️⃣ حفاظتی ٹیکے | 1️⃣3️⃣ بیماریوں سے تحفظ
اپنے بچوں کو پیدائش سے 2 سال کی عمر تک مقررہ شیڈول کے مطابق تمام حفاظتی ٹیکے بروقت لگوائیں۔
9 سال کی عمر کی بچیوں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے مفت ویکسین لازمی لگوائیں۔
مزیدد معلومات کیلئے 1033پر کال کریں
#nhsppunjab, #NHSP #EPI
#vaccination #HPV
🦟 ڈینگی سے بچاؤ، احتیاط ضروری ہے!
گھروں اور اردگرد پانی جمع نہ ہونے دیں، مچھر کی افزائش روکیں اور خود کو مچھر کے کاٹنے سے محفوظ رکھیں۔
🔹 مکمل لباس پہنیں
🔹 مچھر دانی اور جالی استعمال کریں
🔹 مچھر بھگانے والی محفوظ مصنوعات استعمال کریں
مچھر کی افزائش روکیں، ڈینگی سے محفوظ رہیں۔
𝐊𝐧𝐨𝐰 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬: 𝐋𝐨𝐝𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐚𝐢𝐧𝐭 𝐈𝐬 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭
The NHSP, is raising public awareness about the Charter of Patient Rights, encouraging citizens to understand and exercise their rights within the healthcare system.
#nhsp #nhsppunjab #healthforall, #punjabhealth
📢 عالمی یومِ انسدادِ خودکشی
10 ستمبر,2026
خودکشی کے بارے میں سوچ بدلیں — بات چیت کا آغاز کریں
آئیے خاموشی کی جگہ گفتگو، غلط فہمی کی جگہ سمجھ بوجھ اور تنہائی کی جگہ تعاون کو فروغ دیں۔
آپ کی توجہ، ہمدردی اور بروقت مدد کسی کی زندگی میں امید پیدا کر سکتی ہے۔
#SuicidePrevention #MentalHealth #NHSPPunjab
📢 𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱 𝗦𝘂𝗶𝗰𝗶𝗱𝗲 𝗣𝗿𝗲𝘃𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗗𝗮𝘆 𝟮𝟬𝟮𝟲 | 𝟭𝟬 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿
𝑪𝒉𝒂𝒏𝒈𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆 𝑵𝒂𝒓𝒓𝒂𝒕𝒊𝒗𝒆 𝒐𝒏 𝑺𝒖𝒊𝒄𝒊𝒅𝒆 — 𝙎𝙩𝙖𝙧𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝘾𝙤𝙣𝙫𝙚𝙧𝙨𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣
Let’s replace silence with conversation, stigma with understanding, and isolation with support
𝐀 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐜𝐚𝐧 𝐬𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐥𝐢𝐟𝐞.
#WSPD2026 #SuicidePrevention #BreakTheSilence #nhsp #nhsppunjab