زیتون کے تیل میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات معدے کی اندرونی دیوار کو ڈھانپتی ہیں، تیزاب کو بے اثر کرتی ہیں اور السر کو بھرنے میں مدد دیتی ہیں۔ جو لوگ السر یا تیزابیت کا شکار ہیں، ان کے لیے زیتون کا تیل بہترین ہے۔
#HakimAjmalRoy #OliveOilForStomach #UlcerRelief #AcidityRelief
