دار چینی (Cinnamon) — معدے کی کمزوری اور ہاضمے کی بہتری
جو لوگ کھانے کے بعد بھاری پن یا سستی محسوس کرتے ہیں، ان کے لیے دار چینی کا استعمال مفید ہے۔ ایک چٹکی دار چینی پاؤڈر شہد کے ساتھ لیں۔
#HakimAjmalRoy #CinnamonForDigestion #CinnamonBenefits #GutHealth #StomachCare #HerbalHealing #DigestiveHealth
