#مسلمان کو محبت کرنے والا، پُرامن، جمہوریت پسند، فن اور سائنس کو اللہ کی نعمت سمجھنے والا، ہر خوبصورت چیز سے متاثر ہونے والا، معاف کرنے والا اور ایک بہترین انسان ہونا چاہیے۔

دنیا کی تمام نعمتیں مومنوں کے لیے ہیں، جبکہ آخرت میں یہ صرف مومنوں ہی کی ہوں گی۔ #مسلمان تمام خوبصورتیوں اور نعمتوں سے فیض یاب ہوتا ہے۔