عالمی یومِ قلب کے موقع پر وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے عوام میں دل کی صحت اور امراضِ قلب سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی کی اہمیت پر زور دیا۔
اپنے دل کی حفاظت کریں، صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں اور بروقت طبی رہنمائی حاصل کریں۔
#WorldHeartDay #SindhCaresForEveryHeart
