اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹
صباح الخیر 💐
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا: جب تم کسی مریض کے پاس جاؤ تو اس سے اپنے حق میں دعا کرواؤ، اس لیے کہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا جیسی ہوتی ہے۔*
(ابن ماجہ) 🌴
