Grilled Cheese

ExploreLog inSign up
Terms of UsePrivacy PolicyCommunity StandardsHelpGet the app

Grilled Cheese is a product of Village Compute

Version devBuilt at: 2026-10-15 07:54:03 EDT

Explore

PostsPeople
LatestRanked
@chaudhryawois48.bsky.socialOct 8, 2026, 11:15 AM

اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹

صباح الخیر 💐

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا: جب تم کسی مریض کے پاس جاؤ تو اس سے اپنے حق میں دعا کرواؤ، اس لیے کہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا جیسی ہوتی ہے۔*
(ابن ماجہ) 🌴

Photo, no description
@chaudhryawois48.bsky.socialSep 22, 2026, 11:13 PM

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐

صباح الخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام

کبھی کبھی خاموش رہنا ہی سب سے خوبصورت جواب ہوتا ہے۔
ہر بات کا جواب الفاظ سے دینا ضروری نہیں،
کچھ لوگوں کو وقت خود ان کی حقیقت بتا دیتا ہے۔ 🌿🖤

بس دل صاف رکھیں، نیت اچھی رکھیں،
اور باقی سب اللہ کے سپرد کر دیں۔ 🤲✨

Photo, no description
@chaudhryawois48.bsky.socialSep 21, 2026, 1:26 AM

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
صباح الخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام

دُعَاءُ افطار🥀

💖 اللهُمَّ إِنِّي لَكَ صُمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ💓

🌺اے اللہ 💓 بے شک میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ ہی پر توکل کیا اور تیرے ہی دیئے ہوئے رزق سے افطار کیا۔🍒🎉

Photo, no description
@chaudhryawois48.bsky.socialSep 19, 2026, 8:58 AM

اَلسَّـلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ💐

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام

📖 حدیثِ رسول ﷺ

حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اے ابوذر! اگر تم قرآنِ پاک کی ایک آیت سیکھنے کے لیے جاؤ، خواہ اس پر عمل ہو یا نہ ہو، تو یہ تمہارے لیے ایک ہزار نفل نماز سے بہتر ہے۔"

📚 سنن ابن ماجہ، حدیث 219

Photo, no description
@chaudhryawois48.bsky.socialSep 15, 2026, 3:34 AM

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐

GOOD MORNING 🌄

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام

جب تمہیں سمجھ نہیـــں آ رہی ہو کہ زندگی تمہیں کس رخ لے جا رہی ہے جب تم خالی ہاتھ، خالی ذہن لیے پھر رہے ہو تو اپنے رب سے اس دعا کو مانگو, تنہا موسیٰ علیہ السلام نے بھی خالی ہاتھ لے کر اپنے ربّ سے یہ دعا کی تھی

Photo, no description
@chaudhryawois48.bsky.socialSep 13, 2026, 11:40 PM

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
صباح الخیر 💐 زندگی

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام

اللہ تعالیٰ کی رحمت کو پانے کے لیے استغفار بہترین ذریعہ ہے۔✨
*أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*
(میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)🤲🏻

Photo, no description
@chaudhryawois48.bsky.socialSep 7, 2026, 1:19 AM

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐

🌹صباح الخیر زندگی 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام

زمانے کی قسم ، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے ، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں ، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں ، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
[سورۃ العصر]
#Goodmorning

Photo, no description
@chaudhryawois48.bsky.socialSep 6, 2026, 5:41 AM

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐

🌹صبح النور زندگی 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام

يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّـٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا۝
اے ایمان والو ! اللّٰہ سے ڈرو اور سیدھی سچی بات کہا کرو؛
(سورۃ الاحزاب:70)

میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب کی مشکلات میں آسانی فرمائے

آمین ثم آمین 🌺