یقینی بنائیں کہ آپ کا بچہ جانتا ہے: والد کا نام، ماں کا نام اور گھر والوں کا فون نمبر۔
زینب الرٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اگر آپ کا بچہ لاپتہ ہو جائے تو ہماری 24/7 ہیلپ لائن: 1102 پر کال کریں یا [email protected] پر ای میل بھیجیں۔
#CPLCSindh #Helpline1102 #SafetyFirst #ZainabAlert #MissingChild
