لوگوں کے محل دیکھ کر خود کو غریب نہ سمجھو کیونکہ کمائی چھوٹی بڑی ہو سکتی ہے مگر گھر میں روٹی کا سائز اور قبرستان میں ہر قبر کا سائز ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
#UrduQuotes #MotivationalQuotes #UrduPost #LifeLessons #UrduAdab #SachiBaatein #Qanaat #UrduStatus #UrduPoetry #UrduAdab #UrduStatus #UrduPosts
