Grilled Cheese

ExploreLog inSign up
Terms of UsePrivacy PolicyCommunity StandardsHelpGet the app

Grilled Cheese is a product of Village Compute

Version devBuilt at: 2026-10-11 02:37:10 EDT

Explore

PostsPeople
LatestRanked
@sahiwalnews.bsky.socialOct 10, 2026, 1:50 PM

ساہیوال: فتح شیر روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر، خاتون اور بچہ زخمی، کار سوار فرار

#sahiwal #news #fatehsher #accident

@sahiwalnews.bsky.socialOct 9, 2026, 4:13 AM

چیچہ وطنی: تھانہ غازی آباد کی حدود چک 174 نو ایل میں 15 کال پر پہنچنے والی پولیس ٹیم پر قبضہ مافیا کا حملہ، 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج، 9 گرفتار

#Chichawatni #sahiwal #ghaziabad #police #news 15

@sahiwalnews.bsky.socialOct 6, 2026, 7:41 AM

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی کی حدود بائی پاس، نزد نمکین ہوٹل کے قریب فائرنگ اور ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کا تعلق چکنمبر 44 بارہ ایل سے بتایا جا رہا ہے۔ موقع پر چار فائر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

#Chichawatni #sahiwal #news #police

@sahiwalnews.bsky.socialOct 3, 2026, 7:43 AM

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چیچہ وطنی کل متوقع ہے جس کے لیے ہیلی کاپٹرز ڈی پی ایس میں لینڈنگ کی ریہرسل کر رہے ہیں۔

پی پی 203 میں ضمنی انتخابات 8 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ یہ نشست ایم پی اے چوہدری محمد حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

#Chichawatni #sahiwal #pp203

@sahiwalnews.bsky.socialSep 14, 2026, 12:11 AM

ساہیوال: پی ٹی آئی ایم پی اے میجر (ر) غلام سرور کا تھانوں کے گھیراؤ کا اعلان

انہوں نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کو تحفظ دینے کے لیے اپنے حلقوں میں موجود تھانوں کی پولیس کو انگیج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

#pti #sahiwal #Chichawatni #imrankhan #27september2026

@wepunjab.bsky.socialSep 9, 2026, 6:32 PM

Nine tehsils of #Multan would receive 169 buses. #Sahiwal four tehsils will get 87 and #Bahawalpur 11 tehsils will receive 215 buses. The #PunjabGovernment has allocated 63 buses for #DeraGhaziKhan 10 tehsils.

Read details:
wepunjab.com/91-tehsils-o...