Grilled Cheese

ExploreLog inSign up

Explore

PostsPeople
LatestRanked
@pppofficial.bsky.socialOct 6, 2026, 8:58 AM

جدید ٹیکنالوجی، بروقت تشخیص اور بہتر علاج - بچوں کے روشن اور صحت مند مستقبل کی جانب ایک اور قدم۔

#PPP #NICVD #HealthForAll #Sindh

@pppofficial.bsky.socialOct 6, 2026, 8:58 AM

بچوں کی صحت، پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم

قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) کراچی میں بچوں کے لیے جدید پورٹیبل MRI کی سہولت بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے شدید حالت میں زیرِ علاج بچوں کا MRI ٹیسٹ بستر کے قریب ہی ممکن ہو گیا ہے۔

#PPP #NICVD #HealthForAll #Sindh

Terms of UsePrivacy PolicyCommunity StandardsHelpGet the app

Grilled Cheese is a product of Village Compute

Version devBuilt at: 2026-10-10 20:13:24 EDT