شربت انجیر (Sharbat-e-Anjeer)
قبض اور بے ہضمی کے لئے یہ شربت نہایت مفید ہے۔
| خشک انجیر | 10 عدد
| کشمش | 20 عدد
| سونف پاؤڈر | 10 گرام
**بنانے کا طریقہ:** انجیر اور کشمش کو پانی میں ابال کر گاڑھا شربت بنا لیں