زندہ رہوں تو کس کی خاطر،❤️🩹
ہوش میں آؤں کس کے لیے🖤
کوئی نہیں جو راہ تکے،💔
اب گھر کو جاؤں کس کے لیے❤️🩹
جن کے غم میں روتا ہوں میں،🖤
سوئے ہیں وہ چین سے سب❤️🩹
میں اپنے دل کی حالت،ان کو سناؤں کس کے لیے❤️🩹💔🖤
— رومان زیب یوسفزئی ✍️#HabibJalib #MehdiHassan #RomanZebYousafzai
#UrduPoetry 💕💔🌹✨🫶🌿
❤️🩹🖤❤️🩹🖤❤️🩹🌿🖤❤️🩹🖤❤️🩹🖤💔
