کوہاٹ پولیس لائن دھماکہ— الخدمت کی امدادی ٹیمیں ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔الخدمت رضاکار ایمبولینسز کے ذریعے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔