گھر کی تربیت اور نسلوں کی بقا میں ایک ماں کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے۔ دیندار عورت پورے گھرانے اور آنے والی نسلوں کی اسلامی تربیت کی ضامن بنتی ہے۔ 🌸✨
#IslamicQuotes #UrduQuotes #IslamicStatus #ParentingInIslam #MuslimFamily #MotherInIslam #IslamicLessons #UrduPoets #DeenAndDuniya
