”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤️
#hadeesshareef #hadeesenabwiﷺ #hadeesoftheday #AurBatao
