عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن اپنی جان قربان کر کے دوسروں کی زندگی بچانے والے اپنے شہید رضاکار ٹیچر ظہوررحمان سمیت ملک و قوم کے محسن تمام اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
#teachersday #tribute #BunerFloods #alkhidmat #alkhidmatbwp #flood2025
