@ashfaq110.bsky.socialSep 24, 2026, 7:11 PM"البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے " سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے مشہور بالی وڈ اداکار مشتاق خان انتقال کر گئے#mushtaqkhan #bollywoodnews #Ashfaqbinjameel #viralpost