غزہ ڈیلی ریلیف: الخدمت رضاکاروں نے بے گھر اور متاثرہ فلسطینی خاندانوں کو پکاپکایا کھانا فراہم کیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن اکتوبر 2023 سے غزہ میں غذائی بحران کے شکار بے گھر و متاثرہ فلسطینی خاندانوں کومسلسل امداد پہنچا رہی ہے۔ #alkhidmat #alkhidmatbwp #palestine #alkhidmatinpalestine #Pakistan #gaza
