Grilled Cheese

ExploreLog inSign up

Explore

PostsPeople
LatestRanked
@zohaibrafiq83.bsky.socialSep 8, 2026, 12:02 PM

اگر مسلمان قرآن کو مضبوطی سے تھام لیں اور اپنی زندگی #قرآن کے مطابق گزارنے لگیں تو جو خوبصورت #معاشرہ اور زندگی وجود میں آئے گی، وہ انسان کو مسحور کر دے گی۔
ایسی زندگی دیکھ کر ہر انسان کا دل چاہے گا کہ وہ بھی ایسی ہی زندگی گزارے۔

Terms of UsePrivacy PolicyCommunity StandardsHelpGet the app

Grilled Cheese is a product of Village Compute

Version devBuilt at: 2026-10-13 22:15:16 EDT