ہوائے زرد کا چلنا کہاں ہے راس ہمیں
کرے گا دیکھنا پت جھڑ بہت اداس ہمیں
کسی بھی طرز کے مرہم سے بھرنے والا نہیں
یہ زخم مدتوں رکھے گا بدحواس ہمیں۔۔۔۔۔

ہوائے زرد کا چلنا کہاں ہے راس ہمیں
کرے گا دیکھنا پت جھڑ بہت اداس ہمیں
کسی بھی طرز کے مرہم سے بھرنے والا نہیں
یہ زخم مدتوں رکھے گا بدحواس ہمیں۔۔۔۔۔
تمھارے جسم کی خوشبو بتا رہی ہے مجھے
یہ عشق ہوتا ہے کیسے سکھا رہی ہے مجھے
نکھار مجھ میں مرے اپنے دم سے تھوڑی ہے
تری توجہ کی برکت سجا رہی ہے مجھے
مجھے سفر کا بتایا ہے اک نجومی نے
تُو اپنے شہر میں کب تک بلا رہا ہے مجھے۔۔؟؟