#اللہ نے انسان کو اس طرح متوازن تخلیق کیا ہے کہ وہ دین کے ساتھ اپنی حقیقی فطرت اور توازن کو برقرار رکھ سکے۔
جب #دین زندگی سے نکل جاتا ہے تو نہ معاشرے صحت مند رہتے ہیں اور نہ ہی افراد حقیقی معنوں میں سکون اور توازن حاصل کر پاتے ہیں۔

#دین خوشی ہے، مسرت ہے، خوبصورتی ہے اور اعلیٰ معیار کی زندگی ہے۔