دوستی اورمحبت ان سےکروجونبھاناجانتے ہوں،🤝❤️نفرت ان سےکروجوبھلاناجانتے ہوں،🕊️✨اورغصہ ان سےکروجومنانا جانتے ہوں! 🥰ہمیشہ ایسےشخص کو چنا کروجو آپ کو عزت دے، کیونکہ عزت محبت سےکہیں زیادہ خاص ہوتی ہے! 💎👑خوبصورتی انسان کےاچھےرویے اچھی سوچ میں ہونی چاہیے!🌸 #عزت_و_احترام #اچھی_سوچ #انسانیت #خوبصورت_رویے ✨🌹❤️🫶🌿💙
