تیری قربت کی سرشاری میں یوں کھو جاتے ہیں
ہم جہاں ہوتے ہیں، خود سے بھی جدا ہو جاتے ہیں
عجب سرشاری ہے تیری یاد کے نشے میں
کہ غم بھی مسکرانے لگے ہیں دل کے حصے میں

تیری قربت کی سرشاری میں یوں کھو جاتے ہیں
ہم جہاں ہوتے ہیں، خود سے بھی جدا ہو جاتے ہیں
عجب سرشاری ہے تیری یاد کے نشے میں
کہ غم بھی مسکرانے لگے ہیں دل کے حصے میں
رفاقت وہ نہیں جو وقت کے ساتھ چھوٹ جائے،
رفاقت وہ ہے جو مشکل میں بھی ساتھ نبھائے۔
کچھ لوگ مل کر زندگی کا رنگ بدل دیتے ہیں،
اچھی رفاقتیں دل میں عمر بھر رہ جاتی ہیں۔
سفرِ زندگی میں سب سے خوبصورت نعمت ہے رفاقت،
جو خاموشی بھی سمجھ لے، وہی سچی محبتِ رفاقت۔
تری یادوں کی بارش میں بھیگتا رہا دل
مگر کسی کو خبر ہی نہ ہوئی ملال کی
وہ شخص دور تھا، پھر بھی قریب لگتا تھا
عجیب بات تھی اُس کے خیال کی
ہم اپنے درد کو لفظوں میں ڈھال نہ سکے
سو عمر کٹ گئی چپ چاپ اک سوال کی
ہم اپنے دل کی خبر کس سے جا کے کرتے ہیں
کہ شہر بھر میں تو چہرے شناسا بیٹھے ہیں
وہ ایک شخص جو ملتا نہیں کسی صورت
اسی کے خواب میں ہم روز جاگتے ہیں
محبتوں کا حساب مانگتے ہو کیوں ہم سے
یہ وہ خسارہ ہے جس کی کوئی کتاب نہیں
میں اپنے آپ سے بچھڑا تو یہ سمجھ آیا
کسی کے ہجر میں انسان مر نہیں جاتا
کوئی ایسا خطہ درکار ہو، جہاں زندگی کا مزاج ہو،
جہاں آنکھوں کا کاجل ہو، جہاں روشنی کا رواج ہو۔
جہاں ہیرے نہ ہوں پاؤں میں، جہاں چاندوں پر گرد نہ ہو،
جہاں خواب اپنا سفر کریں تو کسی کی نگرانی نہ ہو۔
کوئی ظلم ایسا دیار نہ ہو، جہاں ایک دیے کا مزار ہو،
جہاں موسموں میں غزل بنے، جہاں آنکھوں کا حصار ہو۔
جہاں ایک حقۂ عاشقاں، ترا ذکر کرتا ہوا ملے،
کوئی سر پہ زلفیں لٹائے، کوئی آہ بھرتا ہوا ملے۔
جمعہ کی نماز بعد سسرال گیا تھا🥺
ابھی بس سلام دعا کر کے بیٹھا ہی تھا کہ
کچن سے آواز آئی!!
روٹیاں زیادہ بنانا۔۔۔۔فیر آ گیا اے 🙄💔
ایڈی بزتی 🙈🥺خیر میں وی پرواہ نہیں کیتی بریانی ٹکا کے چھکی نال لسی وی 🙈😝
#LaCasaDeLosFamososMéxico
#JoongDunk #اردو_زبان
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اسلام وعلیکم 🌹🇵🇰
صبح بخیر زندگی
یا اللہ! ہمیں تنہائی میں بھی ہر قسم کی بے حیائی، گناہ اور نافرمانی سے محفوظ فرما۔ ہمارے دلوں میں اپنا خوف، محبت اور اپنی یاد ہمیشہ زندہ رکھ۔ ہمیں ظاہر و باطن میں پاکیزگی عطا فرما اور ہر اس عمل سے بچا جو تیری ناراضی کا سبب بنے۔
آمین🤲
#اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🌹🇵🇰
بہت ملی تھیں دعائیں فلک نشینی کی
ہمارا کچھ بھی بدن کے سوا زمیں پہ نہیں...
#LaCasaDeLosFamososMéxico #٢٠٣٠_بلا_نقاب #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
میں نے استعاروں کی سرزمیں پر اتر کے دیکھا تو بھید پایا_!!!
بشر مسافر __ حیات صحرا __ یقین ساحل ___ گمان سمندر _!
#خليجي٢٧ #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴
السلام علیکم 🌹🇵🇰 صبح بخیر 🌄دعا ہے کہ
اللہ آپ کے لیے رزق کے ایسے غیر متوقع راستے کھول دے کہ آپ کو اپنی اور اپنے پیاروں کی ضرورتوں کے لیے کبھی پریشان نہ ہونا پڑے۔
آمین🤲
#خليجي٢٧ #اردو_زبان