کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی

ایک مولانا صاحب انٹرنیٹ پر بیٹھ کر ایک دینی نشست میں یہ فرما رہے تھے کہ لوگوں کو انٹرنیٹ سے علمِ دین نہیں سیکھنا چاہیے! ❕🤔
لیکن میں نے تو انٹرنیٹ پر ہی اُن کے علم سے اپنے دین کی سمجھ میں اضافہ کر لیا۔ ❤️
#Islam #ReligiousEducation #Internet #OnlineLearning #Knowledge #DigitalAge #urdu #اردو