@shankhanyousafzai.bsky.socialSep 29, 2026, 9:48 PM نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا، 🔍✨کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو! 💔🚪غزل میں تذکرہ اس کا نہ کر نصیر کہ اب، 📜✍️بھولا چکا وہ تجھے، تو بھی بھول جا اس کو! 🕊️🩹— رومان زیب یوسفزئی —#اردو_غزل #شاعری #کلاسک #ادب ✨💚💜❤️🩵💙💖🌹❤️🫶💞🌿🌺💚🤍💖🌸🌺🌼🌿💚💙🌿🏵️🩵