📚 پڑھنے کا موقع، بہتر مستقبل کی بنیاد! ✨
آئیے! مل کر ایسے معاشرے کی تعمیر کریں جہاں ہر بچہ پڑھے، ہر فرد سیکھے اور ہر گھر علم سے روشن ہو۔ 🌍📖
عالمی یومِ خواندگی | 8 ستمبر 2026
#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #InternationalLiteracyDay #LiteracyDay #education #knowledge #Empowerment #brightfuture
