روٹی، کپڑا اور مکان کی فراہمی پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کا بنیادی حصہ ہے۔ سندھ حکومت عوام کے معیارِ زندگی میں بہتری اور غذائی تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔
#WorldFoodDay #FoodSecurity #SindhGovernment #PPP

روٹی، کپڑا اور مکان کی فراہمی پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کا بنیادی حصہ ہے۔ سندھ حکومت عوام کے معیارِ زندگی میں بہتری اور غذائی تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔
#WorldFoodDay #FoodSecurity #SindhGovernment #PPP
مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروسز 1122 کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایمرجنسی رسپانس نظام، نئے ریسکیو اسٹیشنز کے قیام، آلات کی اپ گریڈیشن اور سروسز کی توسیع پر غور کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شنگھائی میں سندھ سرمایہ کاری و تجارت کانفرنس سے خطاب، سندھ کی معاشی صلاحیت، وسیع صارفین کی منڈی اور پاکستان چین تجارتی شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر زور۔
#InvestInSindh #SindhGovernment
Beyond the red carpet, let’s look at the development happening on the ground.
#MosamiyatFlyover #KarachiDevelopment #PPP #SindhGovernment #PublicRelief #Infrastructure
21-09-2026 Daily Sitara Sindh Jacobabad
#wheat #PPP #SindhGovernment #viralpost #DCOffice #Jirga #disabled
سندھ حکومت کا ’’کھیل سب کے لیے‘‘سندھ اسپورٹس پالیسی 2026ء صوبے بھر میں نافذ کرنے کا اعلان
Read News : shorturl.at/NvM14
Sindh government announces implementation of ‘Sports for All’ Sindh Sports Policy 2026 across the province
#SindhGovernment #Sindh #Government #Sports #News #BreakingNews #Karachi