معیاری تعلیم، طلبہ کی حوصلہ افزائی اور کامیابیوں کا اعتراف تعلیمی ترقی کے اہم ستون ہیں۔ عمرکوٹ میں ’’تعلیم اور معیارِ تعلیم کے نام ایک شام‘‘ کی تقریب میں نمایاں طلبہ و طالبات کو سراہا گیا۔
#SindhEducationForAll #تعلیم_یافتہ_سندھ

سندھ حکومت کا نادرا کے ساتھ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل نظام سے منسلک کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ اس اقدام سے طلبہ کا تعلیمی ریکارڈ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگا جبکہ جعلی اسناد کی روک تھام اور امتحانی نظام میں شفافیت کو فروغ ملے گا۔